30 جنوری 2018 - 12:25
یمنی فورسز کا ریاض میں ملک خالد ایئر پورٹ پر میزائل سے حملہ

عرب ذرائع کے مطابق یمنی فورسز نے ایک بار پھر سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ملک خالد ایئر پورٹ پر میزائل داغا ہے ۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق یمنی فورسز نے ایک بار پھر سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ملک خالد ایئر پورٹ پر میزائل داغا ہے ۔
اطلاعات کے مطابق یمنی فورسز نے برکان ایچ 2 میزائل سے ریاض میں ملک خالد ایئر پورٹ کو نشانہ بنایا ہے۔ ملک خالد ایئر پورٹ ریاض سے 35 کلو میٹر دور واقع ہے ، ملک خالد سعودی عرب کا دوسرا بڑا ايئر پورٹ ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169